Watch full videos

 For full video click now

*🚨کراچی* ۔۔ 🔍 *عید شاپنگ ۔۔۔۔۔بازار میں شاپنگ کے لئے آنے والی خواتین ہو جائیں ہوشیار 💡۔۔*

*شاپنگ سینٹر میں چور لڑکیوں سے اپنے پرس بچا کر رکھیں ورنہ منٹوں میں آپ ہو جائیں گئیں اپنے موبائل اور نقدی سے محروم*

*افسوسناک واقعہ*


‏کل شب سرجانی ٹاؤن سیکٹر L1 سعیدہ مسجد میں تراویح ختم ہوتے ہی چار ڈکیت مسجد میں داخل، 

پیش امام سمیت تمام نمازیوں کو سکون سے لُوٹا، ساتھ میں تبلیغی جماعت کے آئے ہوئے مہمان بھی لٹ گئے!

اللہ ہی حافظ ہے اس ملک کا

اب مساجد بھی محفوظ نہیں

پتنگ سے ایک جان گئی تو پورے ملک میں پتنگ کی خریدوفروخت کا بائیکاٹ کیا جارہا ہے لیکن ہزاروں فلسطینیوں کے قتل کے بعد بھی لوگوں کو اسرائیلی مصنوعات خریدتے ہوئے شرم نہیں آتی۔*


*صرف غیرت ایمانی کی کمی ہے*🥺😭

*فری میسن (freemason)* ایک بین الاقوامی یہودی تنظیم ہے۔ جس کا مقصد دنیا میں دجال اور دجالی ریاست کی راہ ہموار کرنا ہے۔ اس میں بیس برس سے بڑی عمر کے لوگ ممبر بنائے جاتے ہیں۔ بظاہر تویہ سوشل رابطوں اور فلاحی کاموں، اسپتالوں، خیراتی اداروں فلاحی اداروں اور یتیموں کے تعلیمی اداروں کی ایک تنظیم ہے۔ امریکا میں اس کے ممبروں کی تعداد اسی لاکھ سے زیادہ ہے۔ بظاہر یہ ایک خفیہ سلسلہِ اخوت ہے،خیرات کرنا اس کے ارکان کے فرائض میں شامل ہے۔ تنظیم کے پاس لاکھوں نہیں کھربوں ڈالر کے فنڈز ہیں۔ اس کے پیروکار دنیا کے تمام ممالک میں موجود ہیں۔ آپ اس سے اندازہ کر سکتے ہیں کہ امریکا کے سابق صدر جارج واشنگٹن اور گوئٹے اس کے سربراہان میں شامل رہے ہیں۔ یہ سنہ1771ء میں برطانیہ میں قائم ہوئی تھی۔ برطانیہ کا حکمران خود اس کا سربراہ رہا ہے۔ اس کا ہیڈ آفس اب بھی برطانیہ میں ہی ہے۔ ان خیراتی اور فلاحی اداروں کی آڑ میں مسلم دشمنی ہے اور مسلمانوں کو زیادہ سے زیادہ نقصان پہنچانا اس کے اولین مقاصد میں سے ہے۔

Post a Comment